اسلام آباد : عمران خان نے گزشتہ روز عدالت میں پیش ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کر دیا۔
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ میں تمام لوگوں خاص طور پر وکلاء کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ۔
عمران خان نے گزشتہ روز حمایت کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔
عمران خان نے اپنے پیغام کے ساتھ اپنے عدالت پہنچنے کے سفر کی ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔

