آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی طالب علم پر چاقو کے 7 حملے

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی طالب علم پر چاقو کے 7 حملے

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی طالب علم حسان احمد میلبرن اسپتال میں زندگی موت کی کشمکش میں ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہ میلبرن میں اوبر طلاتے ہیں، 12 مارچ کی رات 1 بجے وہ فٹززری اسٹریٹ سے آنے والی رائیڈ لینے پہنچے تو مسافر نے اُن پر چاقو کے پے در پے وار کیے۔ جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: