Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
جونیئر ہاکی ایشیا کپ، بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی | زرائع نیوز

جونیئر ہاکی ایشیا کپ، بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

بھارت نے پاکستان کو ہراکر جونئیر ہاکی ایشیا کپ جیت لیا۔

عمان کے شہر صلالہ میں جونیئر ایشیا کپ کا فائنل کھیلا گیا. بھارتی ٹیم نے پہلے کوارٹر میں سبقت حاصل کی۔

اگلے کوارٹر میں اپنی برتری کو دوگنا کیا۔ ہاف ٹائم پر بھارت نے دو گول کی سبقت برقرار رکھی۔تیسرے کوارٹر میں پاکستان کے بشارت علی نے گول کرکے اسکور دو ایک کردیا۔

آخری کوارٹر میں پاکستان نے گول برابر کرنے کی کئی کوششیں کیں لیکن کوئی بھی تدبیر کارگر ثابت نہ یوسکی۔ پاکستان نے اس ایونٹ میں سلور میڈل جیتنے کے ساتھ جونئیر ورلڈ کپ میں رسائی پانے کا اعزاز پایا۔