Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
سلمان اقبال اور ارشد شریف کی گرفتاری کا حکم | زرائع نیوز

سلمان اقبال اور ارشد شریف کی گرفتاری کا حکم

کراچی کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے جنگ اور جیو کے مالک میر شکیل الرحمان کو متنازع بنانے کی کوشش کرنے اور بدنام کرنے کے الزام میں اے آر وائی چنیل کے مالک سلمان اقبال اور اینکر ارشد شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔

اے آروائی کے چیف ایگزیکٹو اور اینکر نے ایڈیٹر انچیف جنگ جیو میر شکیل الرحمان کے خلاف جھوٹی مہم چلائی اور عدالتی فیصلہ غلط پیش کیا۔

اےآروائی لندن ایڈیٹر انچیف جنگ جیو کو بدنام کرنے سمیت کئی کیسز میں متعدد بار پہلے ہی معافی مانگ چکا ہے۔