گریجویٹ فورم کے وفد کی ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان اور میونسپل کمشنر شجاعت حسین ملاقاتیں
کراچی(اسٹاف رپورٹ)گریجویٹ فورم کے وفد نے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان اور میونسپل کمشنر شجاعت حسین سے ملاقات کی اور گریجویٹ فورم کے ساتھ تعاون کی درخواست کی۔
اعلیٰ ترین وفد میں رہنما ایم کیوایم پاکستان عبدالقاد خانزادہ ،نویدانورصدیقی ،متحدہ ورکر فرنٹ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے انچارج محمداحمدخان اور انکے ہمراہ ڈائریکٹرمیڈیا مینجمنٹ بلدیہ عظمیٰ کراچی علی حسن ساجد اس موقع پر موجود تھے
ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان اور میونسپل کمشنر کے ایم سی نے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور مستقبل میں بھی کراچی کی ترقی کے لیے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا
