Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121
اسٹیٹ بینک نے 5 کمپنیوں کو ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ کے اجازت نامے جاری کردیے |

اسٹیٹ بینک نے 5 کمپنیوں کو ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ کے اجازت نامے جاری کردیے

کراچی: اسٹیٹ بینک نے 5 کمپنیوں کو ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ کے اجازت نامے جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ مختلف کمپنیوں نے ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ کے درخواستیں دی تھیں۔ جن میں سے 5 کمپنیوں کو این او سی جاری کردیے گئے ہیں۔

مرکزی بینک کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ پانچوں کمپنیوں کو اسٹیٹ بینک کے لائسنسنگ اور ریگولیٹری فریم ورک کے تحت اجازت نامے جاری کئے گئے ہیں۔جن 5 کمپنیوں کو اجازت نامے ملے ہیں ان میں ایزی پیسہ ڈی بی، ہوگو بینک،کے ٹی بینک، مشرق بینک اور رقمی شامل ہیں ۔ اجازت نامے حاصل کرنے والی 5 سے 2 کمپنیاں غیر ملکی ہیں۔