Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ٹیسٹ سیریز: پاکستان کا نیوزی لینڈ پر پلڑہ بھاری | زرائع نیوز

ٹیسٹ سیریز: پاکستان کا نیوزی لینڈ پر پلڑہ بھاری

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ریکارڈ کافی بہتر ہے۔

پیر سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے دونوں ٹیموں کے ریکارڈ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اب تک 60ٹیسٹ میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں سے پاکستان نے 25 جیتے اور 14 میں اسے شکست ہوئی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 21 میچز کا نتیجہ نہ نکل سکا۔