Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
2022 تو گزز گیا، سجل علی تاحال یادوں میں گم ! | زرائع نیوز

2022 تو گزز گیا، سجل علی تاحال یادوں میں گم !

کراچی : سال 2022 تو گزز گیامگر پاکستانی اداکارہ یادوں میں تاحال گم ہیں۔ معروف اداکارہ سجل علی نے نئے سال کے لیے ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔

سجل علی نے انسٹاگرام پر سال 2022ء کو الوداع کہنے کے لیے ایک ویڈیو شیئر کی ہے ویڈیو اداکارہ کی زندگی کے گزشتہ برس گزرے اہم لمحات کی جھلکیوں پر مبنی ہے۔

اْنہوں لکھا کہ مجھے بہت سارے سبق، یادیں، دوست، ہنسی، آنسو، خوشی، محبت، تعریفیں اور بہت کچھ دینے کے لیے سال 2022ء کا شکریہ!اْنہوں نے لکھا کہ خوش آمدید 2023ء ! بھائی آپ ہم سب کے لیے مہربان اور آسان رہیئے گا۔انہوں نے لکھا کہ ہمیشہ یاد رکھیں جب بھی کوئی چیزآپ کو پریشان کررہی ہو تو اس سے نکلنا کا اختیار آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔