Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اداکارہ حنا الطاف نے مہنگی ترین گاڑی خرید لی | زرائع نیوز

اداکارہ حنا الطاف نے مہنگی ترین گاڑی خرید لی

کراچی: پاکستانی ماڈل ، اداکارہ حنا الطاف نے ٹویٹا کی نئی ماڈل کی گاڑی فورچیونر خرید لی جس کی مالیت تقریباً 1 ارب روپے بنتی ہے۔

حنا الطاف پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ، وی جے اور ہوسٹ ہیں، انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں مریم کیسے جیے میں مرکزی کردار ادا کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، بعد ازاں وہ ایک تھی مشال میں بھی لیڈ رول کرتی نظر آئیں، اس کے بعد انہوں نے ادھاری دل ع جنم پگلی، گمراہ اور آتش جیسے ڈراموں میں بھی کام کیا۔

حنا الطاف آج کل جیو سے ریلیز ہونے والے ڈرامے دلِ گمشدہ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔