Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
دودھ کا اشتہار، ویڈیو دیکھیں | زرائع نیوز

دودھ کا اشتہار، ویڈیو دیکھیں

ملک بھر کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت نے شدید گرمی کی ’نوید‘ سنا دی، گرمیوں کا عادی ہونے میں ابھی چند ہفتے درکار ہوں گے اور جب سخت گرمی میں ٹھنڈے دودھ کا گلاس ہاتھ میں آتا ہے تو کچھ دیر کیلئے ایسا خوشگوار احساس ہوتا ہے جو بھولے نہیں بھلایا جاتا۔

خیر!!! دودھ کا یہ اشتہار آنے سے پہلے تو ایسا ہی تھا لیکن اس اشتہار کو دیکھنے کے بعد دودھ پیتے وقت آپ کے کیا تاثرات ہوں گے؟ اس بارے میں تو آپ خود ہی بہتر بتا سکیں گے۔

دودھ بنانے والی کمپنی ”اولپرز“ کے نئے اشتہار میں ایک خوبصورت لڑکی اور گائے کو دکھایا گیا ہے لیکن ان دونوں کے درمیان جو ”کیمسٹری“ پیدا کی گئی ہے وہ انتہائی حیران کن اور غیر متوقع ہے۔

سب سے پہلے تو یہ دیکھیں ذرا کہ اشتہار میں نظر آنے والی ماڈل گائے کے ’تھنوں‘ کو ہاتھ لگاتے ہوئے کس انداز میں گائے کی جانب دیکھتی ہے اور پھر ردعمل کے طورپر گائے کو بھی اپنی پیاری سی ’مالکن‘ کی جانب دیکھتے دکھایا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھیں


خبر کو عام عوام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں، صارفین کے کمنٹس سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔