Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی ٹیسٹ : دوسرے روز پاکستان نے 3 وکٹوں پر154 رنز بنالئے | زرائع نیوز

کراچی ٹیسٹ : دوسرے روز پاکستان نے 3 وکٹوں پر154 رنز بنالئے

کراچی : دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 449 رنز بنا کرا ٓل آئوٹ ہوگی جواب میں پاکستان نے بھی 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لئے ۔ امام الحق 74 جبکہ شکیل 13 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔

پاکستان کے اوپنر عبداللہ شفیق 19 رنز اور شان مسعود 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کپتان بابراعظم 24 رنز بنا کر رنز بنا کر چلتے بنے۔نیوزی لینڈ نے اپنی بقیہ اننگز 309 رنز 6 وکٹوں پر شروع کی لیکن اش سودھی 11 رنز پر نسیم شاہ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔

ٹام بلنڈل 51 اور کپتان ٹم ساؤتھی 10 رنز بنا سکے۔

مہمان ٹیم کی آخری جوڑی کے درمیان 104 رنز کی شراکت قائم کی گئی۔قومی ٹیم کے لیگ اسپنر نے 4 کھلاڑیوں کا شکار کیا جبکہ نسیم شاہ اور آغا سلمان نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

میر حمزہ اور حسن علی کوئی وکٹ لینے میں کامیاب نہ ہوسکے۔