کراچی میں سال کی سرد ترین رات

کراجی : شہر قائد میں یخ بستہ ہوائیں چلنے کے بعد درجہ حرارت 5۔6 سینٹی گریڈ تک کم ہوگیا گزشتہ شب موسم سرما کی سرد ترین رات تھی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں رات کو درجہ حرارت سب سے کم ساڑھے چھ ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔