Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور حافظ سعید کا موقف الگ الگ ہے، رانا ثناء | زرائع نیوز

کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور حافظ سعید کا موقف الگ الگ ہے، رانا ثناء

کشمیر پر جماعت الدعوة کا مؤقف پاکستان کے مؤقف سے مطابقت نہیں رکھتا، فورتھ شیڈول کے تحت مزید گرفتاریاں اور نظر بندیاں ہو سکتی ہیں، رانا ثناء اللہ نے پلان بتا دیا۔

لاہور: (دنیا نیوز) دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا کہ فورتھ شیڈول کے تحت مزید گرفتاریاں اور نظر بندیاں ہو سکتی ہیں، قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کسی کو اپنی زمین پر انتہاء پسندی کی اجازت نہیں دے سکتے، واچ لسٹ پر رکھنے کا مقصد سرگرم عہدیدارن پر نظر رکھنا ہے۔

9 thoughts on “کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور حافظ سعید کا موقف الگ الگ ہے، رانا ثناء

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *