فیصل آ باد: گی۔ فیصل آ باد کے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنےو الی ارفع کریم نے صرف 9 سال کی عمر میں مائیکروسافٹ سر ٹیفاٹیڈ پروفیشنل کا امتحان پاس کرکے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔
2 فروری1995ء کو پیدا ہو نیوالی ارفع کریم کو 22 دسمبر2011ء کو مرگی کا دورہ پڑا ،جس کے بعد انہیں سی ایم ایچ ہسپتال لاہور میں داخل کرایا گیا ،جہاں و ہ کو مے کی حالت میں 14 جنوری 2012ء کو انتقال کر گئی ۔
ارفع کریم کی برسی کے موقع پر آ ج مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں رفع کریم کو خراج تحسین پیش کیا جا ئیگا۔
