چوہدری نثار کا پھر سے سیاسی میدان میں اترنے کا اعلان

لاہور:مسلم لیگ(ن) کے سابق رہنما اور نواز شریف کے سابق دست راست چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ن ليگ سے رابطے اب بھی ہیں لیکن پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ انتخابات کے بعد کریں گے۔انہوں نے کہا عمران سے دوستی ضرور ہے لیکن تحریک انصاف میں شامل ہوئے تو دوستی کا تعلق متاثر ہوسکتاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: