Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی میں 11 یوسیز کے الیکشن شیڈول کا اعلان نہ کیا تو احتجاج کریں گے,حافظ نعیم | زرائع نیوز

کراچی میں 11 یوسیز کے الیکشن شیڈول کا اعلان نہ کیا تو احتجاج کریں گے,حافظ نعیم

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے دو دن میں کراچی میں 11 یونین کونسلز کے الیکشن شیڈول کا اعلان نہ کیا تو احتجاج کریں گے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں، میئر اور تمام یونین کمیٹیوں کا فیصلہ بھی جلد از جلد کیا جائے۔

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ الیکشن کمشنر سندھ حکومت کا آلہ کار بنا ہوا ہے، کراچی نے جماعت اسلامی کو ووٹ دیا ہے، مینڈیٹ تسلیم کیا جائے