کراچی: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے شہر قائد کے ترقیاتی بجٹ کے لیے 168 ارب روپے بجٹ کا اعلان کیا تھا۔
جی این این کی رپورٹ میں یہ تہلکہ خیز انکشاف ہوا اور بتایا گیا کہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں اس معاملے کو بھی اٹھایا جائے گا کہ سندھ کو صرف 35 ارب روپے کیوں دیے جارہے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان کا کراچی پیکج پر بھی یو ٹرن۔۔ #PMIK #PrimeMinisterImranKhan #GNN #GNNupdates #UTurn pic.twitter.com/RainLquXdu
— GNN (@gnnhdofficial) May 28, 2019
