کراچی : لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیے گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کو طبیعت خرابی پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میاں داد اچانک چکر آنے پر گر گئے تھے