تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمے داری قبول کرلی

کراچی : تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے کراچی میں ہونے والے حملے کی ذمے داری قبول کرلی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق طالبان ترجمان نے اس حوالے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ وہ اس قسم کی کارروائیاں جاری رکھیں گے ۔

سرکاری سطح پرحملے میں تحریک طالبان پاکستان کے ملوث ہونے کی کوئی بھی تصدیق نہیں کی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: