دہشت گردوں نے 5 گھنٹے میں 14 سے زائد دستی بم حملے کیے

کراچی:کراچی پولیس کے ہیڈ کوارٹر(کے پی او ) میں دہشت گردوں نے5 گھنٹے جاری رہنے والے حملے کے دوران 14 سے زائد دستی بموں سے حملے کیے۔

اس دوران کیے جانے والے 3 دھماکے انتہائی شدید نوعیت کے تھے۔