Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
بیلٹ باکس کھولنے کے مقدمے میں فردوس شمیم نقوی کی ضمانت میں توثیق | زرائع نیوز

بیلٹ باکس کھولنے کے مقدمے میں فردوس شمیم نقوی کی ضمانت میں توثیق

کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے بلدیاتی انتخابات کے دوران بیلٹ باکس کھولنے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی ضمانت میں توثیق کردی۔

کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو بلدیاتی انتخابات کے دوران بیلٹ باکس کھولنے سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فرودس شمیم نقوی نے ضمانت میں توثیق کردی۔

فردوس شمیم نقوی اس سے قبل عبوری ضمانت پر تھے۔ فرودس شمیم نقوی کیخلاف تھانہ سولجر بازار میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ واقعہ 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کے دوران رونما ہوا تھا۔