Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کبھی کسی شادی شدہ مرد سے کوئی کمیٹمنٹ نہیں کی, عائشہ عمر | زرائع نیوز

کبھی کسی شادی شدہ مرد سے کوئی کمیٹمنٹ نہیں کی, عائشہ عمر

کراچی : ماڈل اور اداکارہ عائشہ نے کہا کہ میں نے کبھی کسی شادی شدہ مرد سے کوئی کمیٹمنٹ نہیں کی۔

ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے فوٹو شوٹ کے حوالے سے بتا دیا،

عائشہ نے کہا کہ مجھے اس انڈسٹری میں سب جانتے ہیں کہ میں ایسی بالکل نہیں ہوں۔ جو کسی شادی شدہ مرد سے متاثر ہوں یا کسی کوئی ایسا مرد ان کی زندگی کا حصہ بنے جو پہلے ہی سے کسی خاتون کے ساتھ کمیٹمنٹ کیے ہوئے ہو۔عائشہ نے کہا کہ یہ کنٹرورسی یہاں نہیں تھی بلکہ سرحد پار تھی۔

شعیب ملک نے عائشہ عمر کے ساتھ ایک میگزین کے لئے بولڈ فوٹو شوٹ کیا۔ جس پر بھارتی میڈیا نے یہ الزام لگایا کہ ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی کی وجہ عائشہ عمر اور شعیب کا یہی فوٹو شوٹ بنا۔