Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مادھوری کی والدہ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں | زرائع نیوز

مادھوری کی والدہ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

ممبئی : بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی والدہ 91 برس کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ کا انتقال آج صبح ہوا، ان کی آخری رسومات بھی آج ہی ادا کی جائیں گی۔

مادھوری اور ان کے شوہر شری رام کی جانب سے نہلاتا ڈکشٹ کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری اور ان کے شوہر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہماری ماں آج صبح انتقال کر گئی ہیں۔