Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
فلاحی ادارے کے کیمپ پہنچنے پرسرفراز نے لوگوں کی کیا فرمائش پوری کی ؟ | زرائع نیوز

فلاحی ادارے کے کیمپ پہنچنے پرسرفراز نے لوگوں کی کیا فرمائش پوری کی ؟

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے فلاحی ادارے کے کیمپ میں نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا۔کراچی میں فلاحی ادارے کی جانب سے قائم کیمپ میں لوگوں کی فرمائش پر سرفراز احمد نے نعت پڑھ کر سنائی۔

سرفراز احمد نے مسافر، غریب اور نادار افراد کے لیے مفت سحری و افطاری کے لیے قائم کیمپ پر پہنچ کر وہاں موجود مستحق افراد میں سحری تقسیم کی۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہر رمضان المبارک میں مختلف فلاحی اداروں کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔