جنت مرزا نے عمران خان سے متعلق کیا کہا ؟ مخالفین کو وراننگ جاری!

لاہور: عروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق ویڈیو نے سوشل میدیا پر وائرل ہوگئی۔جنت مرزا نےانسٹاگرام پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے متعلق بات کرتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
اس وائرل ویڈیو میں جنت مرزا کہتی ہیں کہ لڑائی ہو جائے گی عمران خان پر بات ہوئی تو، خان صاحب سے متعلق کوئی بات نہیں۔ٹک ٹاک سٹار نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بھی لکھا کہ خان صاحب کے خلاف ایک لفظ برداشت نہیں، میری اصل میں لڑائی ہوتی ہے اب اگر کوئی کچھ کہے تو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: