Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی میں بھتہ خوری میں ملوث اہم ماسٹر مائنڈ سوات سے گرفتار | زرائع نیوز

کراچی میں بھتہ خوری میں ملوث اہم ماسٹر مائنڈ سوات سے گرفتار

سوات :- سوات میں حساس اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری کا نیٹ ورک بے نقاب اور اہم ماسٹر مائنڈ گرفتارکرلیا۔

بھتہ خور گروپ سیاسی شخصیات اور دیگر اہم تاجروں کو دھمکی آمیز پیغامات اور بھتہ خوری کی متعدد کارروائیوں میں مطلوب تھا۔

بھتہ خور گروپ سیاسی شخصیات کے علاوہ کراچی کے ایک تاجر کو بھی افغان نمبر سے کال کر کے بھتہ کی ڈیمانڈ کرہا تھا.رینجرز کراچی اور خیبرپختونخوا کے حساس اداروں نے مشترکہ تکنیکی بنیادوں پر تفتیش مکمل کی, جس کے نتیجے میں بھتہ خوری میں ملوث اہم ماسٹر مائنڈ سوات سے گرفتارکرلیا۔