لا ہور:آزاد جموں و کشمیر کے رہائشی نے مریم نواز کو اپنی تمام جائیداد تحفے میں دے دی۔
آزاد جموں و کشمیر کے راولاکوٹ کے رہائشی زاہد حسین نے اپنی تمام جائیداد پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کو ایک قانونی ڈیڈ کے ذریعے تحفے میں دے دی۔
جس کا عنوان “مریم نواز کو وصیت” ہے۔
میں زاہد حسین ولد ولایت حسین اپنے مکمل حواس میں بغیر کسی مجبوری اور دباؤ کے اور اپنی مرضی سے اپنی تمام زمینیں خواہ وہ 50,000 کنال ہوں یا 32,000 کنال مریم نواز کو دے رہا ہوں۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: