Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مقبوضہ کشمیر: 4 دن میں 6 نوجوان شہید | زرائع نیوز

مقبوضہ کشمیر: 4 دن میں 6 نوجوان شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے دوران کشمیریوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بارہ مولہ اور راجوری اضلاع میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 4 دن میں شہید کیےگئے نوجوانوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔