پیپلزپارٹی کا لانڈھی میں جرگہ

کراچی: شہر قائد میں قائم زمان آباد پارک میں ہونے والے دو گروپوں کے تصادم کو حل کرنے کے لیے پیپلزپارٹی کی طرف سے جرگے کا انعقاد کیا گیا۔

گزشتہ رات تھانہ لانڈھی کی حدود زمان آباد پارک میں 2 گروہوں کا آپسی تصادم ہوا تھا، جس پر علاقہ عمائدین۔جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے زمہ داران نے آج شام 5 بجے وہاں پر جرگہ کیا۔

جرگہ میں علاقہ عمائدین اور بزرگوں کی طرف سے اس مسئلے کو خوش اسلوبی سے نمٹا کر حل کردیا گیا اور دونوں فریقین کو ایک دوسرے سے گلے ملوا کر گلے شکوے دور کرلئے۔ علاقہ معززین کی اس کوشش سے ایک بڑا مسئلہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru