ٹاؤن سسٹم کے آتے ہی ملازمین تنخواہوں سے محروم ہو گئے
ستمبر میں تنخواہ 21 تاریخ کو ہوئ تاحال تنخواہ کا اتا پتا نہیں
نہیں لگ رہا کہ منتخب بلدیاتی نمائندگان عوام کیلئے کچھ کر پائیں گے، ملازمین
جو منتخب نمائندے تنخواہ نہیں کرواسکتے وہ عوام کی خدمت کیا کرینگے، ملازمین
ڈی ایم سیز کو یاد کر رہے ہیں، ڈی ایم سیز کو بحال ہونا چاہیئے، ملازمین
ڈی ایم سیز کو کالعدم قرار دینا حکومت سندھ کی سنگین غلطی تھی، ملازمین
اپنا تبصرہ بھیجیں: