کراچی، 13 کروڑ‌ کے خرد برد میں‌ ملوث بینک آف پنجاب کے ملازمین گرفتار

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے 13 کروڑ روپےسے زائد کےخردبردمیں ملوث 2ملزمان کوگرفتارکرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بینک آف پنجاب میں جعلی واؤچرز کے ذریعے 13 کروڑ روپے سےزائد خردبرد کرنے کا انکشاف ہوا، جس کے تحت کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کی۔

ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران فراڈ میں ملوث بینک آف پنجاب کے ملازم 2 ملزمان گرفتارکرلیے گئے، گرفتار ملزمان میں مرزا حارث بیگ اورمحب الدین شامل ہیں۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بینک آف پنجاب، ڈی ایچ اے شہبازبرانچ کراچی میں ہونے والےفراڈ میں بینک عملہ ملوث ہے، سابق آپریشن منیجربینک آف پنجاب،ڈی ایچ اے شہبازبرانچ شاہین شاہ نے دیگر عملے کے ساتھ مل کرفراڈ کیا ہےاور جعلی واؤچرز کے ذریعے بینک کے ایکسپینس اکاؤنٹ سے مختلف اوقات میں /132,680,313 روپے مختلف وینڈرز کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کئے۔

ایف آئی اے نے بینکنگ فراڈ کے تمام شواہد حاصل کرلئے، ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی میں مقدمہ الزام نمبر 06/2024 درج کرلیاگیا، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru