Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایم کیو ایم کو مخالفین کیسے زندہ رکھتے ہیں؟‌ تحریر نمرہ شیخ | زرائع نیوز

ایم کیو ایم کو مخالفین کیسے زندہ رکھتے ہیں؟‌ تحریر نمرہ شیخ

دن رات جو میڈیا، سیاستدان ایم کیو ایم کے ختم ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں وہی میڈیا، جب سیاستدان کراچی یا عزیز آباد میں جلسےکرتے ہیں تو کہتا ہیں ایم کیو ایم کو للکار رہے ہیں ایم کیو ایم کے گڑھ عزیز آباد میں جلسہ کرہے ہیں۔

اب ان سے کوئ پوچھے کونسی ایم کیو ایم جب کیوں نہیں کہتے ایم کیو ایم لندن، پی آئی بی، بہادر آباد. لیکن جب آپ ایم کیو ایم کے ہزاروں کارکنوں کی بات کریں، الیکشن کی بات کریں تو پوچھتے ہیں کونسی ایم کیو ایم۔

بلاول زرداری کہتے ہیں کہ وہ ایم کیو ایم کو للکارنے آرہے ہیں۔

مجھے خوشی ہے کہ انہوں نے تسلیم کرلیا کہ ایم کیو ایم سیاست میں موجود ہے اور کبھی ختم نہیں ہو سکتی نا ہوگی، اب آپ جناح گراؤنڈ میں جلسہ کریں کامیاب ہوں نہ ہوں لیکن آپ کے ایم کیو ایم کو للکارنے کی بات سے ایم کیو ایم کی سیاسی صورتحال کا پتہ چل گیا کہ ایم کیو ایم آج بھی اس جگہ پر موجود ہے جہاں اسکا مقابلہ پی پی سے ہے۔۔ !!!

تعارف: #نمرہ_شیخ بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ہیں جو مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کرتی ہیں۔


نوٹ: قلم کار کے ذاتی خیالات اور صارفین کے کمنٹس سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔