پی اس پی کی اعلی قیادت نے ذرائع نیوز پر لگنے والی خبر کا نوٹس لے لیا

انہوں نے اپنے کارکنوں کو فوری ہدایت دیتے ہوئے وال چاکنگ مٹانے کی ہدایت کردی اور اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
پی ایس پی قیادت نے وضع کیا ہے کہ آئندہ ایسا عمل کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی اسضمن میں پارٹی قیادت کا سخت حکم سامنے آگیا ہے

