کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گھر بیٹھنے، دوسری جماعتوں میں جانے والے یا پھر کسی خوف کے باعث کنارہ کشی اختیار کرنے والے کارکنان کو پارٹی میں واپسی کی دعوت دیتے ہوئے عام معافی کا اعلان کردیا۔
ایم کیو ایم پاکستان کے تحت پی آئی بی کے ایم سی گراؤنڈ میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا جس میں خواجہ اظہار، فیصل سبزواری، ڈاکٹر فاروق ستار اور کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے خطاب کیا۔
خواجہ اظہار الحسن کا خطاب
ڈاکٹر فاروق ستار کا خطاب
مکمل پروگرام دیکھیں
خالد مقبول صدیقی نے پروگرام کے اختتام پر قرار داد بھی پیش کی
خبر کو عام عوام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں، صارفین کے کمنٹس سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
