میٹرک بورڈ‌ : نویں‌اور دسویں جماعت کا نیا شیڈول

کراچی: میٹرک بورڈ کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق پہلا پرچہ یکم اپریل کو ہوگا۔

نویں جماعت سائنس بایولوجی کا پرچہ یکم اپریل کو کو ہوگا۔ ناظم امتحانات ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی

یکم اپریل کو نویں بایولوجی تھیوری اور جنرل سائنس کے پرچوں سے امتحانات کاآغاز ہوگا۔

پرچے صبح ساڑھے نوبجے شروع ہوں گے ، پرچے ساڑھےبارہ بجے اختتام پذیر ہوں گے، میٹرک سالانہ امتحانات کا اختتام سولہ اپریل کو ہوگا۔

ٹائم ٹیبل دیکھیں