اسلام آباد: یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن نے دالیں اورچاول کی قیمتوں میں دگنا اضافہ کردیا،قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن نے دالیں اورچاول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،
چاول کی قیمت میں فی کلو50 روپے تک اضافہ کردیا گیا جبکہ مختلف چاولوں کی مختلف اقسام کی قیمت میں 11 روپے سے 50 روپے تک اضافہ کیا گیاہے۔
یوٹیلیٹی کارپوریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دالوں کی قیمت میں فی کلو25 روپے تک اضافہ کیا گیا،دال چنا اور دال مسورکی قیمت میں فی کلو10 روپے اضافہ کیاگیا۔
Since everyday has become an All Fools Day we might as well declare 1 April a national day. pic.twitter.com/E98eT2pooW
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) April 1, 2019
یوٹیلٹی سٹورزکاروپوریشن قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
