Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اگر مطالبات پورے نہ ہوئے تو۔۔۔۔ نشوہ کے والد کی دھمکی

نشوا کے والد کی دھمکی

نشوا کے والد قیصر علی کی سماجی رہنما جبران ناصر کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

کراچی:نشوا کے کیس کو میڈیا نے بھرپور طریقے سے ہائی لائٹ کیا

کراچی:ہم نے دھرنے کی کال دی ہوئے تھی جس کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ نے رابطہ کیا تو ہم نے اُن کے سامنے تین شرائط رکھیں جن میں سے دو مکمل ہوگئیں۔

کراچی:اسپتال سیل، تینوں مالکان کو گرفتار اور واقعے کی کسی بڑے جج کی نگرانی میں آزادانہ انکوائری کمیشن بنایا جائے

کراچی:عوام کی سپورٹ اور دُکھی والدین کے بغیر ممکن نہیں تھا

کراچی:اسپتال سیل ہو پر شکریہ ادا کرتا ہوں

کراچی:باقی دو وعدے ابھی تک پورے نہیں ہوئے

کراچی:ہم نے غفلت کا مقدمہ درج کیا ہوا ہے

کراچی: کورٹ میں اپیل کی ہے کہ یہ تین سو دو کا مقدمہ ہے

کراچی: پہلے تکلیف غفلت کی تھی لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ جس آئی سی یو میں رکھا وہ بچوں کا نہیں بڑوں کا تھا

کراچی:اسپتال نے غفلت چھپانے کےلئیے میری بیٹی کی زندگی داو پر لگادی

کراچی:وینٹ پر مریض کو منتقل کیا جاتا ہے، لیکن انھوں نے کہا کہ کیونکہ یہ وینٹ پر ہے اسے منتقل نہیں کیا جاسکتا اور اپنی غفلت کو اللہ کی مرضی سمجھا، غلطیاں سب سے ہوتی ہیں لیکن اسے چھپانا نہیں چاہئے۔

نشوہ کے والد نے مطابہ کیا کہ اسپتال کے تینوں مالکان کو گرفتا ہونا ہوگا، معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے، کیونکہ یہ انسانیت کا مسئلہ ہے جس سے اور بھی بچے متاثر ہوسکتے ہیں، پانچ بجے آئی یو بیان ریکارڈ کرواوں گا

انہوں نے کہا کہ پولیس اور اسپتال انتظامیہ پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، اپنے بچوں کا مستقبل ہیلتھ کیئر کمیشن کے ہاتھ میں نہیں دے سکتے انہوں نے عندیہ دیا کہ اگر کل شام پانچ بجے تک ہمارے دو مطالبات پورے نہیں ہوتے توا توارکو بارہ بجے احتجاج پر بیٹھ جائیں گے۔