شوبزستاروں کے اپنی ماؤں کے ساتھ گزارے گئے لمحات

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن جوش وخروش سے منایا گیا، اس موقع پر جہاں عام لوگ اپنی ماؤں سے محبت کا اظہار کررہے ہیں وہیں شوبزستاروں نے بھی اپنی ماؤں کے ساتھ گزارے گئے حسین لمحے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئرکئے۔