ایبٹ آباد: سابق آرمی چیف آف اسٹاف جنرل راحیل شریف نے ساتھیوں کے ساتھ پشتو گانے پر ڈانس کر کے سب کو حیران کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف فوجی جوانوں کے ساتھ مزے سے ڈانس کررہے ہیں۔
General Raheel Sharif dancing with officers and jawans on a Pashto song! This man is so adorable! ❤ pic.twitter.com/iguF62AMPx
— Adeel Rana (@Adeel_Raana) March 21, 2018
اپنا تبصرہ بھیجیں: