امریکا میں طاقتور بگولوں سے تباہی , اموات کی تعداد 26 ہو گئی

نیویارک : امریکی ریاستوں مسی سپی اور الاباما میں طاقتور ہوا کے بگولوں سے شدید تباہی ہوئی ہے، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 26 ہو گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہوا کے بگولے سے 274 کلو میٹر تک تباہی کے آثار نمایاں ہیں اور کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: