آئی ایم ایف کا دباؤ، پاکستان نے چین سے لیے گئے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں

آئی ایم ایف کا دباؤ، پاکستان نے چین سے لیے گئے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں، 10 ماہ جولائی تا اپریل چین نے 6.5 ارب ڈالر قرض دیے جبکہ مجموعی قرض 8.6 ارب ڈالر تھا۔