وایوطوفان کی وجہ سےہواؤں کارخ تبدیل ہونےکاامکان،محکمہ موسمیات
اس دوران سمندری ہوائیں بندرہیں گی،گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا
آئندہ3دن میں کراچی میں ہیٹ ویوجیسی صورتحال رہےگی،محکمہ موسمیات
ہوامیں نمی کیساتھ درجہ حرارت میں بھی اضافےکاامکان ،محکمہ موسمیات
کراچی کا درجہ حرارت40ڈگری تک جانےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات
ممکنہ وایوطوفان سے ایک سے2دن بعدسندھ میں تیزہوائیں،بارشوں کاامکان
آج رات ٹھٹھہ،سجاول اوربدین میں تیزبارش ہوسکتی ہے،محکمہ موسمیات
مشرقی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان خطرناک طوفان میں بدل رہاہے
طوفان سندھ کی ساحلی پٹی سےایک ہزارہ کلومیٹر دورہے،محکمہ موسمیات
12سے18گھنٹوں کےدوران سمندری طوفان میں مزیدشدت کاامکان
80سے90کلومیٹرگھنٹہ تیزرفتار ہوائیں چلنےکاامکان،محکمہ موسمیات
آج رات مالاکنڈ،ہزارہ،کوہاٹ،اسلام آباد،راولپنڈی میں تیزبارش کاامکان
گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چندمقامات پرآندھی،بارش متوقع،محکمہ موسمیات
کراچی: سمندری طوفان شدت اختیارکرگیا،محکمہ موسمیات
سمندری طوفان کراچی سے443کلومیٹرجنوب مشرق میں موجودہے
طوفان12کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےشمال مغرب میں بڑھ رہاہے
سمندری طوفان کل دوپہرتک گجرات عبور کرلےگا، محکمہ موسمیات
طوفا ن کےبعد3دن تک سندھ کےجنوبی،ساحلی علاقےمیں بارشوں کاامکان
ٹھٹھہ،بدین،تھرپارکر،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارشیں متوقع
کراچی میں کل بھی دوپہرمیں گردآلودہوائیں چلنےکاسلسلہ جاری رہےگا
گرد الودہواؤں سےحدنگاہ جزوی متاثرہوسکتی ہے،محکمہ موسمیات
طوفان کےاثرات،شہرمیں ہلکی بارش کابھی امکان ہے،محکمہ موسمیات
