آج صبح نو بجے گھر سے دوکان پر جانےوالی معصوم طالبہ تیرہ سالہ بختاور ساجد مکان نمبر ۱۳۰۔۶ اے ٹو ٹاون شپ لاہور سے اغوا کر لیا گیا۔ اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوے تھانہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ ٹاون شپ میں درخواست دی۔
لواحقین کے مطابق ابھی تک پرچہ درج نہیں ھوا جبکہ ایس ایچ او طارق سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ابھی پرچہ درج کر دیا جاتا ہے۔
