کراچی: سمندری طوفان وایو کا اثر کراچی کی ساحلی پٹی پر پڑنا شروع ہوگئے جس کی وجہ سے سمندری لہریں بپھری ہوئی نظر آرہی ہیں۔
اتوار کو ہاکس بے سینڈز پٹ پر سمندر کا پانی سڑک پر آگیا۔ کئی کلومیٹر تک سمندر کی لہریں سڑک تک آگئی ہیں۔ تغیانی کے باعث کئی ہٹس میں بھی پانی داخل ہوا، پانی دور تک آنے کے باعث سڑک پر کھڑی متعدد گاڑیاں دھنس گئیں۔

