Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن کا جنرل ایوب خان کو خراج تحسین | زرائع نیوز

قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن کا جنرل ایوب خان کو خراج تحسین

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی عمرایوب خان کا کہنا ہے کہ پاکستان آج جو کچھ ہے یہ سب ویژنری لیڈر جرنل ایوب خان کی وجہ سےہیں، انہوں نے حزب اختلاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن والےکبھی کبھی تاریخ کا مطالعہ بھی کر لیا کریں۔

جرنل ایوب نے امریکہ دباؤ کے باوجود پاک چین دوستی کا آغاز کیا اور دوراندیشی سے گوادر اور #CPEC کی بنیادی رکھی۔

یہ باتیں انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیں۔

اوفاقی وزیرتوانائی عمر ایوب نےاپوزیشن کو اپنی تقریر میں آئینہ دکھادیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے قرضہ لینے کا ریکارڈبنایا۔ نوٹ چھاپے جس سےافراط زرمیں اضافہ ہوا۔

https://twitter.com/romaancekhan/status/1141286960528539648

وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمت بائیس ڈالر تک گری لیکن برآمدات کو نہیں بڑھایاگیا،معیشت کو سہارانہیں دیاگیا۔