یہ ٹرک میں نظر آنے والی چیز آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کوئی پھل ہے لیکن درحقیقت یہ آموں کے چوسے ہوۓ چھلکے اور گٹھلیاں ہیں۔ اس کو جمع کرنے کےلیئے پوری ایک ٹیم ہے جو مختلف کچرا کنڈیوں اور عوامی رہائشی علاقوں کے کچرے سے یہ گٹھلیاں اور چھلکے جمع کرتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ چھلکے اور گٹھلیاں مختلف اشیاء تیار کرنے والی فیکٹریوں میں جاتی ہیں جس سے آم کے فلیور والی اشیاء مثال کے طور پر ٹافیاں اور مختلف آپ کی جانی پہچانی کھانے پینے والی اشیاء تیار کی جاتی ہیں اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کے ہمیں کتنی صاف ستھری چیزیں مارکیٹ میں ملتی ہیں۔
https://www.facebook.com/2320577904893140/photos/pcb.2373955382888725/2373955326222064/?type=3&theater
