Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ہوشیار!! آم کے ذائقے والے جوس، ٹافیاں‌ اور پاپڑ بننے کا پہلا مرحلہ | زرائع نیوز

ہوشیار!! آم کے ذائقے والے جوس، ٹافیاں‌ اور پاپڑ بننے کا پہلا مرحلہ

یہ ٹرک میں نظر آنے والی چیز آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کوئی پھل ہے لیکن درحقیقت یہ آموں کے چوسے ہوۓ چھلکے اور گٹھلیاں ہیں۔ اس کو جمع کرنے کےلیئے پوری ایک ٹیم ہے جو مختلف کچرا کنڈیوں اور عوامی رہائشی علاقوں کے کچرے سے یہ گٹھلیاں اور چھلکے جمع کرتے ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق یہ چھلکے اور گٹھلیاں مختلف اشیاء تیار کرنے والی فیکٹریوں میں جاتی ہیں جس سے آم کے فلیور والی اشیاء مثال کے طور پر ٹافیاں اور مختلف آپ کی جانی پہچانی کھانے پینے والی اشیاء تیار کی جاتی ہیں اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کے ہمیں کتنی صاف ستھری چیزیں مارکیٹ میں ملتی ہیں۔

https://www.facebook.com/2320577904893140/photos/pcb.2373955382888725/2373955326222064/?type=3&theater