ایم کیو ایم کے ارب پتی لیڈروں‌ کا بھی احتساب کیا جائے، فاروق ستار کا مطالبہ

کراچی: ایم کیو ایم تنظیم بچاؤ کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے مطالبہ کیا کہ متحدہ ے ارب پتی لیڈروں کا بھی کڑا احتساب کیا جائے، عمران خان قوم کو یقین دہانی کرائیں کہ ایف بی آر سے کرپشن ختم ہوگئی۔

بشکریہ ایکسپریس