اس مقدس نام کو بد نام کسی غیروں نے نہیں بلکہ انہیں لوگوں نے کیا ہے جو اس کے نام پر ووٹ لے کر آئے ہیں یوسی 2 چیئرمین اور ان کا پورا پینل ایک گٹر بنوا نہیں سکے پچھلے کئی دہائیوں سے سیکٹر 5 بی3 میں سیوریج اور گٹر کا نظام درہم برہم ہوگیا ہےجبکہ کئی بار کمپلین کے باوجود عملدرآمد نہیں ہو پارہ ہے ایک چھوٹا سہ گٹر بن کے نہیں دے سکے پورا یوسی پینل جبکہ کے
ایم پی اے ایم کیو ایم پاکستان کا
ایم این اے ایم کیو ایم پاکستان کا
میئر کراچی ایم کیو ایم پاکستان کا
چیئرمین صاحب ایم کیو ایم پاکستان کے
یوسی 2 پورا پینل ایم کیو ایم پاکستان کا سب لوگ ایم کیو ایم پاکستان کے ووٹر بھی ایم کیو ایم پاکستان کے مگر افسوس علاقے کا حال ساگر جنید کی نظر سے آپ کو دکھایا جا رہا ہے ہے
