Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی، یوم علی کی مجلس اور جلوس کی مشروط اجازت دینے کافیصلہ | زرائع نیوز

کراچی، یوم علی کی مجلس اور جلوس کی مشروط اجازت دینے کافیصلہ

کراچی، ذرائع نیوز کو ملنے والی اطلاع کے مطابق سندھ حکومت نے شیعہ تنظیموں کے دباو میں آکر مجلس اور جلوس کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔

یوم علی کی مرکزی مجلس صبح 9 بجے ہوگی جس خے بعد جلوس نکالا جائے گا، مجلس اور جلوس میں 313 افراد سے زیادہ کی شرکت پر پابندی ہوگی۔

متنظمین پر لازم ہوگا کہ وہ جلوس کو دو گھنٹے کے اندر اختتامی پوائنٹ تک پہنچا کر اسے جلد از جلد ختم کریں، یاد رہے کہ جلوس کی گزر گاہ والے علاقوں کو پولیس نے کنٹینر لگا کر سیل کردیا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں 21ویں شب شروع ہوتے ہی یوم علی کی مجالس کا انعقاد کیا گیا اور جلوس بھی برآمد ہوئے۔